ڈاکٹر محمد فیصلؔ ریاض شاہد
مطبوعہ کتب
تاریخ الحادِ مغرب
(یورپ میں انکارِ خدا، لادینیت اور آزاد خیالی کا تاریخی و فکری جائزہ)
(چوتھی اشاعت: مصطفوی پبلشرز، ہزاری باغ، جھاڑکھنڈ، بھارت)
(تیسری اشاعت:پاریکھ پبلشرز، لکھنو، یوپی، بھارت)
(دوسری اشاعت: عکس پبلشرز، ٹیمپل روڈ، لاہور، پاکستان)
(پہلی اشاعت: عکس پبلشرز، ٹیمپل روڈ، لاہور، پاکستان)
تفصیل پڑھئے
تاریخ فتوحاتِ فارس
(عہد صدیقی و فاروقی میں صحابہ کرام کی فتوحاتِ ایران و عراق کی سچی تاریخ)
(ناشر: ورلڈ ویو پبلشرز، غزنی اسٹریٹ اردو بازار، لاہور، پاکستان)
تفصیل پڑھئے